سورةالقارعة {١٠١} 101. AL-QAARI´AH
الْقَارِعَةُ {١} 1. دل دہلانے والی،
مَا الْقَارِعَةُ {٢} 2. کیا وہ دہلانے والی،
وَمَا أَدْرَاكَ مَا الْقَارِعَةُ {٣} 3. اور تو نے کیا جانا کیا ہے دہلانے والی (ف۲)
يَوْمَ يَكُونُ النَّاسُ كَالْفَرَاشِ الْمَبْثُوثِ {٤} 4. جس دن آدمی ہوں گے جیسے پھیلے پتنگے (ف۳)
وَتَكُونُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ الْمَنْفُوشِ {٥} 5. اور پہاڑ ہوں گے جیسے دھنکی اون (ف۴)
فَأَمَّا مَنْ ثَقُلَتْ مَوَازِينُهُ {٦} 6. تو جس کی تولیں بھاری ہوئیں (ف۵)
فَهُوَ فِي عِيشَةٍ رَاضِيَةٍ {٧} 7. وہ تو من مانتے عیش میں ہیں (ف۶)
وَأَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَازِينُهُ {٨} 8. اور جس کی تولیں ہلکی پڑیں (ف۷)
فَأُمُّهُ هَاوِيَةٌ {٩} 9. وہ نیچا دکھانے والی گود میں ہے (ف۸)
وَمَا أَدْرَاكَ مَا هِيَهْ {١٠} 10. اور تو نے کیا جانا، کیا نیچا دکھانے والی،
نَارٌ حَامِيَةٌ {١١} 11. ایک آگ شعلے مارتی (ف۹)
Al-Qur'an Today @2006