| سورةالعصر {١٠٣} | 103. AL-´ASR |
|---|
![]() | |
| وَالْعَصْرِ {١} | 1. عصر کی قسم |
| إِنَّ الْإِنْسَانَ لَفِي خُسْرٍ {٢} | 2. کہ انسان نقصان میں ہے |
| إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ {٣} | 3. مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور آپس میں حق (بات) کی تلقین اور صبر کی تاکید کرتے رہے |
![]() | |
| رقمها | سورة | Surah Name | البيان | عدد الآيات |
|---|


