سورةالعصر {١٠٣} 103. AL-´ASR
وَالْعَصْرِ {١} 1. اس زمانہ محبوب کی قسم (ف۲)
إِنَّ الْإِنْسَانَ لَفِي خُسْرٍ {٢} 2. بیشک آدمی ضرور نقصان میں ہے (ف۳)
إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ {٣} 3. مگر جو ایمان لائے اور اچھے کام کیے اور ایک دورے کو حق کی تاکید کی (ف۴) اور ایک دوسرے کو صبر کی وصیت کی (ف۵)
Al-Qur'an Today @2006