سورةالفيل {١٠٥} 105. AL-FIIL
أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَابِ الْفِيلِ {١} 1. اے محبوب! کیا تم نے نہ دیکھا تمہارے رب نے ان ہاتھی والوں کیا حال کیا (ف۲)
أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِي تَضْلِيلٍ {٢} 2. کیا ان کا داؤ تباہی میں نہ ڈالا،
وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَ {٣} 3. اور ان پر پرندوں کی ٹکڑیاں (فوجیں) بھیجیں (ف۳)
تَرْمِيهِمْ بِحِجَارَةٍ مِنْ سِجِّيلٍ {٤} 4. کہ انہیں کنکر کے پتھروں سے مارتے (ف۴)
فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَأْكُولٍ {٥} 5. تو انہیں کر ڈالا جیسے کھائی کھیتی کی پتی (بھوسہ) (ف۵)
Al-Qur'an Today @2006