 |
| قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ {١} |
1. (اے پیغمبر ان منکران اسلام سے) کہہ دو کہ اے کافرو! |
| لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ {٢} |
2. جن (بتوں) کو تم پوچتے ہو ان کو میں نہیں پوجتا |
| وَلَا أَنْتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ {٣} |
3. اور جس (خدا) کی میں عبادت کرتا ہوں اس کی تم عبادت نہیں کرتے |
| وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَا عَبَدْتُمْ {٤} |
4. اور( میں پھر کہتا ہوں کہ) جن کی تم پرستش کرتے ہوں ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں |
| وَلَا أَنْتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ {٥} |
5. اور نہ تم اس کی بندگی کرنے والے (معلوم ہوتے) ہو جس کی میں بندگی کرتا ہوں |
| لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ {٦} |
6. تم اپنے دین پر میں اپنے دین پر |
 |