سورةالمسد {١١١} 111. AL-MASAD
تَبَّتْ يَدَا أَبِي لَهَبٍ وَتَبَّ {١} 1. ابو لہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ گئے اوروہ ہلاک ہو گیا
مَا أَغْنَىٰ عَنْهُ مَالُهُ وَمَا كَسَبَ {٢} 2. اس کا مال اورجو کچھ اس نے کمایا اس کے کام نہ آیا
سَيَصْلَىٰ نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ {٣} 3. وہ بھڑکتی ہوئی آگ میں پڑے گا
وَامْرَأَتُهُ حَمَّالَةَ الْحَطَبِ {٤} 4. اور اس کی عورت بھی جو ایندھن اٹھائے پھرتی تھی
فِي جِيدِهَا حَبْلٌ مِنْ مَسَدٍ {٥} 5. اس کی گردن میں موُنج کی رسیّ ہے
Al-Qur'an Today @2006