سورةالناس {١١٤} 114. AN-NAAS
قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ {١} 1. کہو کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں
مَلِكِ النَّاسِ {٢} 2. (یعنی) لوگوں کے حقیقی بادشاہ کی
إِلَٰهِ النَّاسِ {٣} 3. لوگوں کے معبود برحق کی
مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ {٤} 4. (شیطان) وسوسہ انداز کی برائی سے جو (خدا کا نام سن کر) پیچھے ہٹ جاتا ہے
الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ {٥} 5. جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے
مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ {٦} 6. وہ جنّات میں سے (ہو) یا انسانوں میں سے
Al-Qur'an Today @2006