| سورةالناس {١١٤} | 114. AN-NAAS |
|---|
![]() | |
| قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ {١} | 1. تم کہو میں اس کی پناہ میں آیا جو سب لوگوں کا رب (ف۲) |
| مَلِكِ النَّاسِ {٢} | 2. سب لوگوں کا بادشاہ (ف۳) |
| إِلَٰهِ النَّاسِ {٣} | 3. سب لوگوں کا خدا (ف۴) |
| مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ {٤} | 4. اس کے شر سے جو دل میں برے خطرے ڈالے (ف۵) اور دبک رہے (ف۶) |
| الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ {٥} | 5. وہ جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتے ہیں، |
| مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ {٦} | 6. جن اور آدمی (ف۷) |
![]() | |
| رقمها | سورة | Surah Name | البيان | عدد الآيات |
|---|


