سورةالتين {٩٥} 95. AT-TIIN
وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ {١} 1. انجیر کی قسم اور زیتون (ف۲)
وَطُورِ سِينِينَ {٢} 2. اور طور سینا (ف۳)
وَهَٰذَا الْبَلَدِ الْأَمِينِ {٣} 3. اور اس امان والے شہر کی (ف۴)
لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنْسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ {٤} 4. بیشک ہم نے آدمی کو اچھی صورت پر بنایا،
ثُمَّ رَدَدْنَاهُ أَسْفَلَ سَافِلِينَ {٥} 5. پھر اسے ہر نیچی سے نیچی حالت کی طرف پھیردیا (ف۵)
إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَلَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍ {٦} 6. مگر جو ایمان لائے اور اچھے کام کیے کہ انہیں بے حد ثواب ہے (ف۶)
فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِالدِّينِ {٧} 7. تو اب (ف۷) کیا چیز تجھے انصاف کے جھٹلانے پر باعث ہے (ف۸)
أَلَيْسَ اللَّهُ بِأَحْكَمِ الْحَاكِمِينَ {٨} 8. کیا اللہ سب حاکموں سے بڑھ کر حاکم نہیں،
Al-Qur'an Today @2006